❥ Sawaal: حضرت اس بات کی سمجھ نہیں آئ کہ شرط ایک طرفہ ہو۔ ایک طرفہ شرط کیسے ہو سکتی ہے۔ جب دو فریق آپس میں شرط لگا رہے ہیں کہ جو ہارے گا وہ کچھ کھلاۓ گا۔ اس میں دونوں شامل ہو گۓ۔اور ساتھ ہی جوا بھی اس میں شامل ہو گیا۔کیوں کہ یہ تو قسمت پر کھیل رہے ہیں۔
اطہر اسلام
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.
Sawaalat ke jawaabat
Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain



0 comments:
Post a Comment