❥ Sawaal: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته
مفتی صاحب۔
خواتین جو جوائنٹ فیملی میں رہیتی ھین ان کے شرعی پردے کا طریقہ بتائیں کیونکہ گھر میں کام بھی کرنے ھوتے ھین اور اگر شرعی پردہ کرنے والی لڑکی کی شادی ایسے گھر میں میں ھو تو وہ کیا کرے وہاں چہرےچھپانا تو مشکل ھوگا نہ ایک ہی گھر میں رہتے ھوئے ۔
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.
Sawaalat ke jawaabat
Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain



0 comments:
Post a Comment