Pages

Sawaalat ke jawaabat

Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain

Sunday, 15 January 2017

✺ اطھر

❥ Sawaal: حضرت زکوۃ کے مسلۓ میں آپ نے پہلے بتلایا کہ ساڑھے سات تولہ سے کم پر زکوۃ نہیں لگتی۔ لیکن اگر اس کی مالیت باون تولہ چاندی کے برابر ہو تو پھر زکوۃ لگے گی۔ آج کل کے پاکستان کےحساب میں ایک تولہ سونا کی قیمت باون تولہ چاندی سے زیادہ ہے۔
ایک تولہ سونا تقریبا 50000
باون تولہ چاندی تقریبا 37000
تو اس حساب سے اگر کسی کے پاس ایک تولہ سونا ہے تو کیا اس پر بھی زکوۃ لگے گی؟
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.

0 comments:

Post a Comment