Pages

Sawaalat ke jawaabat

Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain

Monday, 6 March 2017

✺ ساجد جمیل کراچی

❥ Sawaal: میں یہ سوال پہلے بھی مفتی سے پوچھ چکا ہوں مگر مفتی صاحب تک میرا مکمل سوال نہیں پہنچا ہے میرے سوال میں اہم نقتہ یہ ہے کہ جو رقم چیک کی صورت میں ملازم کے وراثہ کو ملتی ہے وہ بہت زیادہ ہوتی ہے اور تنخواہ سے جو مدت ملازمت میں کٹوتی کی جاتی تھی وہ حاصل کردہ رقم کاصرف 6فیصد ہوتی ہے۔ یعنی کہ وصول کردہ رقم کٹوتی کی رقم سے بہت بہت زیادہ ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے
سندھ گورنمنٹ دوران ملازمت ملازم کے انتقال پر
وراثہ کو ایک پیکج کے تحت گریڈ کے اعتبار سے ایک پیسوں کا چیک دیتی ہے جس کا نام گروپ انشورنس ہے اور یہ چیک اسٹیٹ لائف کارپوریشن کی طرف سے وراثہ کے ھوالے کیا جاتا ہےاور چیک کی وصولی کے لئے کاغذات بھی اسٹیٹ لائف میں ہی جمع کروائے جاتے ہیں کیا یہ جائز ہے جبکہ دوران ملازمت ہر ماہ ملازم کی تنخواہ اس انشورنس کی مد میں کچھ کٹوتی کی جاتی ہے یہ بات واضح رہے کہ دوران ملازمت کٹوتی یہ کی گئی قل رقم وصول کردا چیک کا 6فیصد ہوتی ہے۔ یہ معاملہ میرے والد کے انتقال کے بعد سامنے آیا ہے۔
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.

0 comments:

Post a Comment