❥ Sawaal: السلام علیکم
اک لڑکی نےچہرے کا پردہ کیا چہرے کے پردے کا ان کی فیملی مین تصور نہیں ھے اللہ تعالی اسے استقامت دے . اسے مشکل یہ تھی کہ ماحول ہی نہیں کزنز سے چہرہ چھپانے کا تو وہ جب مین نیند تھی تو خواب دیکھا کہ جیسے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ جب وحی آتی تھی ایسے آواز آرہی ھے اے محمد یہ آپ سے شرارت کرتے ہین آپ کا مذاق اڑاتے ھین آپ گھبرائو نہین اللہ تعالی ان کو الٹا کردین گے .یہان تک دیکھا تو آنکھ کھل اور بے اختیار اسکی زبان یہ آیت جاری تھی سورہ طلاق کی " ومن یتق اللہ یجعل لھو مخرجا "
کیا یہ خواب اس نے اس لیے دیکھا کہ وہ اللہ تعالی سے استقامت کی دعا مانگتی ھے مہربانی کر کہ مجھے بتائین؟
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.
Sawaalat ke jawaabat
Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain



0 comments:
Post a Comment