Pages

Sawaalat ke jawaabat

Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain

Monday, 6 February 2017

✺ اطھر

❥ Sawaal: اسلام علیکم
میرا ایک دوست نوکری کرتا ہے اس کی تنخواہ بینک میں آتی ہے۔سوال یہ ہے کہ اس کے اکاؤنٹ میں کچھ رقم موجود ہوتی ہے جس پر کچھ ماہ بعد تھوڑا منافع ملتا ہے۔یہ تو معلوم ہے کہ یہ سود میں آتا ہے۔ لیکن کیا اس رقم سے بینک کی ہی کوئ فیس یا چارجز دیۓ جا سکتے ہیں جیسا کے اے ٹی ایم کارڈ فیس یا چیک بک فیس وغیرہ۔ مثلا 400 منافع آتا ہے اور 400 ہی کارڈ فیس ہے تو کیا اس کو ایسے استعمال کر سکتے ہیں؟
مفتی صاحب اپنا پورا فون نمبر بمعہ کوڈ کے بتائیں۔
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.

0 comments:

Post a Comment