❥ Sawaal: ✺ ساجد جمیل قائم خانی
http://askaquestiontomufti.blogspot.com/2017/02/blog-post_32.html
❥ Sawaal: سندھ گورنمنٹ دوران ملازمت ملازم کے انتقال پر وراثہ کو ایک پیکج کے تحت گریڈ کے اعتبار سے ایک پیسوں کا چیک دیتی ہے جس کا نام گروپ انشورنس ہے اور یہ چیک اسٹیٹ لائف کارپوریشن کی طرف سے وراثہ کے ھوالے کیا جاتا ہےاور چیک کی وصولی کے لئے کاغذات بھی اسٹیٹ لائف میں ہی جمع کروائے جاتے ہیں کیا یہ جائز ہے جبکہ دوران ملازمت ہر ماہ ملازم کی تنخواہ اس انشورنس کی مد میں کچھ کٹوتی کی جاتی ہے یہ بات واضح رہے کہ دوران ملازمت کٹوتی یہ کی گئی قل رقم وصول کردا چیک کا 6فیصد ہوتی ہے۔ یہ معاملہ میرے والد کے انتقال کے بعد میرے سامنے آیا ہے ۔وسلام
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.



0 comments:
Post a Comment