❥ Sawaal: السلام علیکم ورِحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب
(Suhel)
ایک آدمی کی زمین ہے اور اس میں دوسرا آدمی شرکت کر رہا ہے. اس میں جو بھی فصل آئیگی آدھا آدھا تقسیم کر لینگے. بیج اور بیل جو جوتنے کا کام کرینگے وہ شرکت کرنے والے کے ہیں . اور محنت کھیت والا کریگا. تو کیا یہ صورت جائز ہے.❓
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.
Sawaalat ke jawaabat
Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain



0 comments:
Post a Comment