✺ Naam: suhel
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
❥ Sawaal: مفتی صاحب
ایک ویب سایٹ ہے جو کہ ایک کمپنی سے پیسے لیتی ہے ۔ کمپنی کا مقصد اپنی اشیا کی مشہوری ہے
اب وہ ویب سائٹ والے اپنی ویب سائٹ پر اس کمپنی کا ایڈ ڈال دیتے ہیں
اب اس ایڈ کو دیکھے کون؟
اس کے لیے ہمارے جیسے لوگوں کو ویب سائٹ والے کہتے ہیں کہ آپ کچھ پیسے انوسٹ کریں
اور اتنی تعداد میں آپ کو ہم ایڈ دے دیتے ہیں اور آپ وہ دیکھیں
اس سے کمپنی کا مقصد بھی پورا ہو گا اور ویب سائٹ والے کو بھی پیسے مل جائیں گے اور ہمیں اسکو دیکھنے کے پیسے جو ویب سائٹ نے کمپنی سے لیے تھے اسکا حصہ ہمیں بھی دے گا کیوں کہ ہم نے اس کے ایڈ دیکھنے میں مدد کی ھے
تو کیا یہ انوسٹمنت ٹھیک ہے؟
کیا یہ کاروبار حلال ہے ؟
°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°•°
☑ Sawaal islinkse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.
Sawaalat ke jawaabat
Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain



0 comments:
Post a Comment