❥ Sawaal: سوال ۔ ایک محفل میں 3 اشخاص تھے وہ میزبان سے کتاب لے رہے تھے تو میزبان نے کہا کتاب پر نام لکھ کے دونگا اب ان میں سے ایک کا نام عبداللطیف تھا تو اس نے کہا خالی لطیف لکھیں عبد نہیں چاہئے دوسرے کا نجم الدین اس نے کہا نجم لکہیں دین مجھے نہیں اس ئی طرح آخری کا نام سیف اللہ تہا اس نے کہا کہ مجھے اللہ (نوزباللہ)نہیں چاہئے سیف لکھیں اب کیا ایسی محفل میں بیٹھنا کیساہے
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
☑ Sawaal isbotse @masaail_bot ya islinkse Islamiguide.com/ask-a-question se karsakte hain.
Sawaalat ke jawaabat
Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain



0 comments:
Post a Comment