Pages

Sawaalat ke jawaabat

Niche Diyegaye Sawaalat ke jawaabat is Telegram Channel https://telegram.me/masaail me dekhsakte hain

Sunday, 13 November 2016

Masail-e-Khawaateen

Naam: بنت آدم
----------------------
Sawaal: . ان تین کیفیتوں کا واضح فرما دیجیے.
1. جگر کے ٹرانسپلانٹ کے متعلق کیا حکم هے.جبکه اس میں ایک ٹکڑا هی لیا جاتا هے جو واپس grow بھی کر جاتا هے اور نقصان بھی نهیں دیتا.
2. گردے بھی دو هوتے هیں جسم میں اور ایک پر بھی انسان نارمل زندگی گزار سکتا هے. تو اگر وه اپنے کسی عزیز کی جان بچانے کے لیے ایک ڈونیٹ کر دے اپنی زندگی میں هی تو وه کیسا هے.
3. خون بھی 120 دن بعد نیا بن جاتا هے جسم میں تو اگر مریض کی جان بچانے کے لیے خون ڈونیٹ کیا جا سکتا هے تو کیا اوپر پوچھے دو . اعضا پر بھی یه rule اپلائی نهیں هو سکتا ?
----------------------
❥ Sawaalat is linkse puchsakte hain Islamiguide.com/ask-a-question/

0 comments:

Post a Comment